Jameel Noori Nastaleeq
|
Pak Urdu Installer Urdu Keyboard Image |
پاک اردو انسٹالر کے ذریعے کسی بھی پروگرام میں اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔ جس پروگرام یا سوفٹ وئیر میں اردو ٹائپ کرنا چاہتے ہیں۔ پہلے اس پروگرام کے فونٹ کی سیٹنگز میں جاکر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو منتخب کریں۔ جمیل نوری نستعلیق کی مدد سے اآپ اردو کو اچھے اور خوبصورت فونٹ میں ٹائپ کر سکتے ہیں۔
|
Pak Urdu Installer Urdu Phonetic Keyboard |
0 Comments